صفحات

جمعہ، 2 جنوری، 2026

غیر مقلد عالم کا قبر میں قران کی تلاوت کرنا اور دوسروں کا کئی بار سننا اور مشاہدہ کرنا۔ قبروں کے واقعات پر فتوے لگانے والے غیر مقلدین کے لئے تحفہ

 

غیر مقلد عالم عطاء اللہ حنیف بھوجیانی کے والد کی قبر سے سورت رحمان اور سورت یسٰ کی آواز آتی تھی۔اس بات کا مشاہدہ کئی بار کیا گیا۔(گزر گئی گزران،383)

کیا غیر مقلدین کے عقیدہ کے مطابق مردہ قبر میں تلاوت کر سکتا ہے؟ کیا مردے کا تلاوت کرنا قرآن و حدیث سے ثابت ہے؟قبروں کے واقعات پر کفر و شرک کے فتوے لگانے والے اپنے عالم کی اس کرامت پر  کب فتوی لگائیں گے؟

غلامِ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم، محسن اقبال



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں