صفحات

جمعہ، 2 جنوری، 2026

نواب صدیق حسن خان کے مطابق شیخ تقی کو پکارنے سے سانپ کا زہر ختم ہو جاتا تھا۔نواب کی علم الھدیٰ کتاب

 

نواب صدیق حسن خان اپنی کتاب میں لکھتے ہیں کہ ''شیخ تقی کو اللہ نے برکت اور کرامت عطا کی تھی۔ان کا نام لینے سے زہریلے جانور کا اثر ختم ہو جاتا تھا۔ خاص طور پر سانپ کے زہر کا اثر،(تقصار،163)
نواب کے مطابق اس کتاب میں انہوں نے ضعیف اقوال کو چھوڑ دیا اور الصح الصحیح اعمال کو نقل کیا ہے۔(خود نوشت سوانح،133) غیر مقلدین اپنےبزرگ کے ان باتوں کو قران و حدیث سے ثابت کریں گے یا پھر اپنے اصول کے تحت تسلیم کریں گے کہ اپنی کتاب میں ایسے واقعات نقل کرنے والے نواب صدیق حسن خان اور ان کے ماننے والے مشرک و گمراہ ہیں؟؟

غلامِ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم، محسن اقبال



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں