صفحات

بدھ، 6 جون، 2018

امام ابو حنیفہؒ پر لعن طعن کرنے والوں کے منہ پر شیخ الحدیث اسماعیل سلفی کا زوردار طمانچہ

سابق امیر جمعیت اہل حدیث پاکستان علامہ محمد اسماعیل سلفی رحمہ اللہ  اپنی کتاب فتاوی سلفیہ میں لکھتے ہیں :''جس قدر یہ زمین [زمین کوفہ ]سنگلاخ تھی اسی قدر وہاں اعتقادی اور عملی اصلاح کے لئے ایک آئینی شخص حضرت امام ابو حنیفہ تھے جن کی فقہی موشگافیوں نے اعتزال و تجمم کے ساتھ رفض وتشیع کو بھی ورطہٴحیرت میں ڈال دیا ۔ اللھم ارحمہ واجعل الجنۃ الفردوس ماواہ۔۔۔ ۔ اگر اس پُر فتن دور میں یہ مقدس شخصیت سرزمین کوفہ میں موجود نہ ہوتی تو شاید اس سرزمین کا حشر عاد و ثمود یا قوم لوطؑ جیسا ہوتا۔ ،( فتاوی سلفیہ ،ص:143)


غلامِ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم
محسن اقبال